خوشاب، مشہور قتل کیس، ایک ملزم کو سزائے موت، 4بری

ہفتہ 22 دسمبر 2018 17:15

خوشاب ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2018ء) ایڈیشنل سیشن جج خوشاب محمداشفاق گجر نے تھانہ جوہرآبادکے مشہورمقدمہ قتل کافیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پرمحمد عمران کوسزائے موت اورچارلاکھ روپے معاوضہ کاحکم سنادیا، مقدمہ میں ملوث دیگرچارملزمان نقیب اقبال،مشتاق،رمضان اورصدردین کوشک کافائدہ دیکربری کردیا۔

(جاری ہے)

سزائے موت پانیوالے محمدعمران نی9جون 2016ء کواپنے بھائی مرتضیٰ کے قتل کابدلہ لینے کیلئے اپنے چارساتھیوں کے ہمراہ وسطی ڈرہال میں فائرنگ کرکے اپنے مخالف محمدممتازکوموت کی نیندسلادیاتھا۔

متعلقہ عنوان :

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں