خوشاب، کم سن بچوں سے جبری مشقت کرانے والا رکشاپ مالک گرفتار

ہفتہ 29 دسمبر 2018 21:08

خوشاب ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 دسمبر2018ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر غلام شبیر کلیارکا حیات ٹریکٹر ورکشاپ پراچانک چھاپہ،ورکشاپ کا مالک محمدحیات دوکمسن لڑکوں عاشق اورعمران سے جبری مشقت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا،ملزم محمدحیات کیخلاف چائلڈ لیبرایکٹ کیتحت مقدمہ درج کرلیا۔

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں