خوشاب پولیس کی کاررائی ،شراب فروش گرفتا ر

ہفتہ 29 دسمبر 2018 21:13

خوشاب ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 دسمبر2018ء) پولیس نے منشیات کے خلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران کٹھہ چوک میں اچانک چھاپہ مار کرشراب فروش محمداقبال کوگرفتارکرلیا،30لیٹرشراب برآمد،ملزم اقبال کیخلاف شراب فروشی کے الزام میں امتناع منشیات ایکٹ کیتحت مقدمہ د رج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں