خوشاب ،سرگودھاروڈپر موٹر سائیکل کو حادثہ ، تین زخمی

ہفتہ 29 دسمبر 2018 21:13

خوشاب ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 دسمبر2018ء) سرگودھاروڈپرمحلہ سخی سیدمعروف کے قریب تیزرفتارموٹرسائیکل راہگیرخاتون کوبچاتے ہوئے بے قابوہوکرالٹ گیا،حاد ثے میں مسماةعابدہ دخترحق نوازاورموٹرسائیکل سوارجاویدولد سلیم اورعارف ولدریاض زخمی،تینوں زخمیوں کوضلعی ہیڈکوارٹرہسپتال جوہرآبادمنتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

خوشاب میں شائع ہونے والی مزید خبریں