جھالاوان لاء کالج میں موسم سرماء کی تعطیلات 15دسمبر 2018سے مارچ 2019تک ہون گے

بدھ 12 دسمبر 2018 17:01

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2018ء) جھالاوان لاء کالج خضدار کے ڈائریکٹرایڈمنسٹریشن کے جاری کرہ ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جھالاوان لاء کالج میں موسم سرماء کی تعطیلات 15دسمبر 2018سے مارچ 2019تک ہونگے ، اور آئندہ سال ماہِ فروری2019ء میں اساتذہ اور اسٹاف ادارہ ہذا میں حاضری رپورٹ کریں گے ۔آئندہ سال تعلیمی سلسلہ مارچ 2019ء میں ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں