خضدار‘ مسافر بس تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی‘ چھ افراد زخمی

اتوار 11 جون 2017 22:50

خضدار۔11جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2017ء) پنجگور سے کراچی جانے والے مسافر بس وہیر کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی‘ چھ افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق پنجگور سے کراچی جانیو الی مسافر بس تحصیل وڈھ کے علاقہ وہیر کے قریب تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں مقامی ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد پہنچانے کے بعد فارغ کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں