وزیراعلیٰ بلوچستان اور صوبائی وزیر تعلیم کے دورہ کرخ پر کئے گئے اعلانات پر عمل درآمد وع ہوگیا،

ہائی سکول کو ہائر سیکنڈری سکول کا درجہ ملنے کے بعد 15اکتوبر سے باقاعدہ کلاسز کاآغاز ہو جا ئیگا

بدھ 11 اکتوبر 2017 21:09

وزیراعلیٰ بلوچستان اور صوبائی وزیر تعلیم کے دورہ کرخ پر کئے گئے اعلانات پر عمل درآمد وع ہوگیا،
خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اکتوبر2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور وزیر تعلیم بلوچستان عبدالرحیم زیارتوال کے دورہ کرخ کے موقع پر اعلانات پر عملدرآمد کا آغازہو چکا ہے۔

(جاری ہے)

کرخ میں ہائی سکول کو ہائر سیکنڈری سکول کا درجہ ملنے کے بعد 15اکتوبر سے باقاعدہ کلاسز کاآغاز ہو جا ئیگا ۔ اسکول انتظامیہ نے داخلہ کے خواہشمند طلباء سے باقاعدہ درخواستیں طلب کرنے کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15اکتوبر سے کرخ ہائر سیکنڈری اسکول میں گیارہویں جماعت کی کلاسز شروع کی جائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں