ڈپٹی کمشنر خضدار مجیب الرحمن قمبرانی نے اپنے عہدے کا جارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

اتوار 24 دسمبر 2017 21:23

خضدار ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2017ء) ڈپٹی کمشنر خضدار مجیب الرحمن قمبرانی نے اپنے عہدے کا جارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ،عوامی حلقوں کی جانب سے ان کی تعیناتی کا خیر مقدم اور اس امید کا اظہار کیا گیا ہے کہ وہ اپنے سابق ڈپٹی کمشنروں کی طرح خضدار کی امن و ترقی کے لئے اپنی صلاحیتوں کو بروکار لائیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نئے ڈپٹی کمشنر خضدار مجیب الرحمن قمبرانی نے خضدار میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔

عوامی حلقوں نے ان کی خضدار میں تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نئے آنے والے ڈپٹی کمشنر سابق ڈپٹی کمشنروں کی طرح خضدار کے امن و ترقی کے لئے اپنی صلاحیتوں کو بھرپور استعمال کریں گے۔ واضح رہے کہ ڈپٹی کمشنر خضدار مجیب الرحمن قمبرانی یہاں بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر بھی فرائض سر انجام دے چکے ہے ۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں