خضدار کے علاقے میں تیز رفتار مزدا ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق

اتوار 22 جولائی 2018 21:50

خضدار ۔22جولا ئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) خضدار کے علاقے میں تیزرفتار مزدا ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔لیویز کے مطابق اتوار کو خضدار کے علاقے ڈرکھالو کے مقام پر تیز رفتار مزدا ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سورا ایک شخص عبدالخالق جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

لیویز نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں