مولہ سے خضدار آنے والی گاڑی الٹ گئی ،ْدو افراد موقع پر جاں بحق

اتوار 23 ستمبر 2018 21:30

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2018ء) مولہ سے خضدار آنے والی پک اپ گاڑی وروم کے علاقے میں الٹ گئی، جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے،تفصیلات کے مطابق مولہ وروم میں پک اپ گاڑی الٹنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے جن میں سے ایک کا نام عبدالحمید ولد مزارخان قوم مویسانی سکنہ مولہ اور دوسرے کا نام حافظ محمد رمضان شیخ خضدارکے نام سے شنا خت ہوگئی ،لیویز فورس کو اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پرپہنچ گئی، اور حادثے میں جاں بحق افراد کو رورل ہیلتھ سینٹر کرخ پہنچادیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں