خضدارمیں فا ئر نگ سے ایک شخص جاں بحق

جمعہ 29 مئی 2020 23:10

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2020ء) خضدارمیں فا ئر نگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پو لیس کے مطا بق جمعہ کو خضدار کے علا قے تحصیل نال میں محبوب ولد علی جان قوم ساسولی ساکن ہزار گنجی نال نے اپنے آپ کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کردیا تاہم خود کشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں