خضدار ہندو نوجوان پانی میں دوب کر جاں بحق

جمعہ 29 مئی 2020 23:10

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2020ء) خضدار ہندو نوجوان پانی میں دوب کر جاں بحق ہو گیا۔خضدار لیویز کے مطابق خضدار ہندو پنچائیت کے نوجوان عادش کمار کھوڑی پکنک پوئنٹ پر نہانے کے دوران پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں