خضدار کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹرالر اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی

منگل 13 جون 2017 13:11

خضدار کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹرالر اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی
کوئٹہ۔13جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2017ء) خضدار کے قر یب تیز رفتاری کے با عث ٹر الر اور مو ٹر سا ئیکل میں تصا دم مو ٹر سا ئیکل سو ار جا نبحق جبکہ دوسر ازخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

لیو یز کے مطا بق منگل کو وڈھ کے قر یب تیز رفتاری کے با عث مو ٹر سا ئیکل اور ٹر الر میں اچا نک تصا دم ہو ا جسکے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سو ار جا نبحق جبکہ دو سر ازخمی ہو گیا ۔لیو یز کو اطلا ع ملتے ہی مو قع پر پہنچ کر لا ش اور زخمی کو فوری طو رپر مقا می ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں انہیں طبی امد اد دی جا ری ہے مر نے والے کا تعلق وڈھ سے بتا یا گیا ہے لیو یز نے مز ید تفتیش شر وع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں