خضدار بجلی کا کرنٹ لگنے سے تین بچے زخمی ،ہسپتال منتقل

منگل 4 جولائی 2017 16:52

خضدار بجلی کا کرنٹ لگنے سے تین بچے زخمی ،ہسپتال منتقل
کوئٹہ۔04جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2017ء) خضدار کے علاقے میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے تین بچے زخمی ہوگئے،لیویز کے مطابق خضدار کے علاقے لوپ وڈھ میں اچانک کرنٹ لگنے سے تین بچے زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں