خضدار میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 10 جون 2017 22:56

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2017ء) خضدار میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ وہیر میں قومی شاہراہ پر موٹر سائیکل سوار ایک شخص گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں