ہماری کوشش رہی ہے ہم عوام کے مسائل کم کر کے ان کی خوشحالی کیلئے جتنے بھی وسائل ہیں وہ استعمال کریں،میئر خضدار میر عبدالرحیم
جمعرات 14 ستمبر 2017 22:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ نیشنل پارٹی ایک تاریخ اور ایک حقیقت کا نام ہے ہم نے ہمیشہ صوبے کے عوام کی بھلائی اور ان کے مستقبل کی فکر لیکر ہی سنجیدہ اور تحمل وبرداشت کی سیاست کو فروغ دیتے آئے ہیں ۔
نیشنل پارٹی عوام دوست پارٹی ہے جو کردار کے حامل اقدامات کرکے عوام کی فلاح وبہبود کو ممکن بنارہی ہے نیشنل پارٹی عوام کے ہر شعبے کو ترقی دینے کی کوشش کی اور ایک مثالی حکومت قائم کرکے تاریخ کا حصہ بنی عوام کے لئے نیشنل پارٹی آئندہ بھی عوام کی خدمت اسی طرح جاری رکھے گی ہم خدمت اور عوام دوست اقدامات کی بدولت ہی اگلے الیکشن میں حصہ لیں گے اور انشاء اللہ جیت کر عوام کی خدمت جاری رکھیں گے ۔تحصیل نال میں ہڑنبو ڈیم بن گیا ہے اس ڈیم کے فوائد آس پاس کے تمام علاقوں کو ملیں گے ، بنجر زمینوں کو سیراب کیا جاسکے گااور بارش کے پانی سے ندی نالوں میں ضائع ہونے والے پانی کو محفوظ کیا جاسکے گا ۔صوبائی انہوں نے کہاہے کہ ہم روزِ اوّل سے عوام کی خوشحالی اور ان کے مسائل کے حل کے لئے کام کررہے ہیں اب تک ہم نے عوام کی فلاح وبہبود کے لئے تمام شعبوں پر رقم خرچ کی ہے ۔ڈیمز پر اس لئے خصوصی توجہ مرکوز کررکھے ہیں کہ ہمارے ہاںبارشیں کم ہوتیں ہیں اگر بارش ہوبھی جائے تو بارش کا پانی ندی نالوں کی نظر ہو کر ضائع ہو جاتاہے جس کا آس پاس کے علاقوں کو کوئی بھی فائدہ نہیں ہوتا ہے تاہم ڈیمز بنانے سے بارش کے پانی کو محفوظ بنا کر اسے عوام کے عام استعمال میں لایا جاسکتا ہے ۔جس سے نہ صرف زیر زمین پانی کے سطح میں اضافہ کیا جاسکتا ہے بلکہ اس سے بنجراور غیر آباد زمینوں کو بھی آباد کیا جاسکتا ہے ۔ہڑنبو ڈیم بننے سے مقامی آبادی کافی خوش ہیں اور ان کا ایک بہت بڑا مسئلہ حل ہوگیا ۔ حکومت عوام کے دیگر بنیادی مسائل کے حل پر بھی خصوصی توجہ دے رہی ہے ، تعلیم صحت مواصلات کی تعمیر و ترقی اور بے روزگاری کا خاتمہ ہماری اوّلین ترجیحات میں شامل ہیں جن پر کا م ہورہاہے ۔ ۔۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زہری ،نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی
ضمنی الیکشن کیلئے 100پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ،93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے
سرداراخترمینگل نے مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا
عوام ووٹ کی پرچی سے برسوں کی غلامی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر سرداریت سے آزادی حاصل کریں، میر شفیق ..
sخضدار کسٹم کا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف کارروائیاں
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل
خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل
۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ..
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری