وزیر اعلی ٰ بلوچستان کرخ دورہ کے موقع پر 25 کروڑ روپیہ کی لاگت سے مکمل ہونیوالے بجلی کے منصوبے کا افتتاح کردیا

گرلز مڈل سکول سن چکو ہائی سکول کے درجہ دینے ،کرخ کے مختلف علاقوں کیلئے 50 زرعی ٹیو ب ویل دینے ،نصف درجن مختلف ڈیمز تعمیر کرنے ، انٹر کالج کے قیام کے علاوہ 7 کلو میٹر پختہ روڈز تعمیر کرنیکا اعلان بھی کیا

جمعہ 15 ستمبر 2017 21:22

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 ستمبر2017ء) وزیر اعلی ٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اپنے دورے کرخ کے موقع پر 25 کروڑ روپیہ کی لاگت سے مکمل ہونے والے بجلی کے منصوبے کا افتتاح کیا ، وزیر اعلی ٰ بلوچستان نے گرلز مڈل سکول سن چکو ہائی سکول کے درجہ دینے کا اعلان کیا ، وزیر اعلی بلوچستان نے کرخ کے مختلف علاقوں کے لئے 50 زرعی بورز دینے اور نصف درجن مختلف ڈیمز تعمیر کرنے ، انٹر کالج کے قیام کے علاوہ 7 کلو میٹر پختہ روڈز تعمیر کرنے کا اعلان بھی کیا ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں