خضدار،پانی میں ڈب کر نوجوان ہلاک ہوگیا

اتوار 24 ستمبر 2017 21:00

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 ستمبر2017ء) خضدار میں پانی میں ڈب کر نوجوان ہلاک ہوگیا ۔ اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے کرخ میں نوجوان ممتاز علی ولد میر محمدقوم ساسولی کرخ بھلوں کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ، نعش کو ضابطے کی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔ا سلسلے میں مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں