خضدار، دو موٹر سائیکلوں کے مابین ٹکر ایک نوجوان جاں بحق

پیر 9 اکتوبر 2017 21:54

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 اکتوبر2017ء) خضدار کھٹان کے علاقہ میں دو موٹر سائیکلوں کے مابین ٹکر ایک نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق پیر کو کھٹان ندی کے مقام پر دو موٹر سائیکل کی ٹکر سے محمد آصف ولد حاجی قوم میراجی ساکن کھنڈ جاں بحق جبکہ دوسرا موٹر سائیکل سوار فدا ء الرحمان قوم زہری زخمی ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں