کوشک کے مقام پر تیزرفتارگاڑی نے 6سالہ بچی کو کچل دیا ، ڈائیور گرفتار

اتوار 24 دسمبر 2017 20:04

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 دسمبر2017ء) کوشک کے مقام پر گاڑی چھ سالہ بچی کو کچل دیا خضدار پولیس نے ڈائیور کو گرفتار کرکے گاڑی قبضے میں لے لیا تفصیلات کے مطابق کوشک کے مقام پر پک اپ نے چھ سالہ نجمہ ولد نصیر احمد قوم زہری کو کچل دیا بچی کو شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال خضدار لایا گیا جہاں وہ زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگئی خضدار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پک اپ ڈائیور مولابخش قوم نوتانی کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں