خضدار، کر خ میںایک شخص بور میں گر کر جاں بحق ہو گیا

اتوار 19 اگست 2018 21:40

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2018ء) خضدار کے علاقہ کر خ میںایک شخص بور میں گر کر جان بحق ہو گیا لاش کو نکالنے کے لئے ریسکو کاروائی جاری تفصیلات کے مطابق کر خ کے علاقہ بھلونک میں پانی کے ایک شخص لونگ خان بور میں گرکرجان بحق ہوگیانعش کو نکالنے کے لئے ریسکیو جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں