خضدار،گریشہ میں گھر پر حملہ ، فائرنگ سے خاتون جاں بحق

ہفتہ 25 اگست 2018 21:49

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اگست2018ء) گریشہ میں گھر پر حملہ ، فائرنگ سے خاتون جاں بحق آمدہ اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقہ نال میں نامعلوم افراد نے جاورجی گریشہ میں میر داد الرحمن ساجدی کے گھر پر حملہ کردیا اور اندہا دہند فائرنگ کردی۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجے میں ان کی اہلیہ جان بحق ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے نال لیویز نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں