خضدار ، موٹرسائیکل حادثے میں زخمی ہونے والانوجوان زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا

اتوار 21 اکتوبر 2018 18:11

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2018ء) خضدار میں موٹرسائیکل حادثے میں زخمی ہونے والانوجوان زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ زہری میں موٹرسائیکل سوار جنید زہری اور دوسرے موٹرسائیکل سوار کے ساتھ ٹکرانے کے باعث شدید زخمی ہوگیا تھا جنہیں علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا تھا تاہم جنید زہری زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں