خضدار میں تیز رفتار مسافر بس نے کمسن بچی کو کچل دیا

پیر 17 دسمبر 2018 21:42

خضدار ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) خضدار میں تیز رفتار مسافر بس نے کمسن بچی کو کچل دیا۔ وڈھ لیویز کے مطابق پیر کے روز قومی شاہراہ وڈھ کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ جانیوالی تیز رفتارمسافر بس دراکھالہ وڈھ میں راہ گیر 8سالہ بچی کو کچل دیا جس بچی موقع پر جاں بحق ہوگئی نعش کو وڈھ ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کرکے انتظامیہ نے واقعہ سے متعلق مزید تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں