دل کے عارضہ میں مبتلا خضدار لزو کے رہائشی فتح محمد ولد الہی بخش قو م لہڑی کی علاج کی اپیل

پیر 18 مارچ 2019 23:16

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2019ء) دل کے عارضہ میں مبتلا خضدار لزو کے رہائشی فتح محمد ولد الہی بخش قو م لہڑی نے درد دل رکھنے والے انسانیت دوست شخصیات سے اپیل کی ہے کہ وہ عرصہ دراز سے دل کے عارضہ میں مبتلا ہے متعدد بار سرکاری اور نجی اسپتالوں میں زیر علاج رہاہوں اپنی بساط کے مطابق جو کچھ میرے پاس تھا وہ سب کچھ علاج پر خرچ کر چکاہوں اب نان شبینہ کا محتاج ہوگیا ہوں نہ کھانے کے لیئے کچھ ہے نہ علاج کے لیئے ڈاکٹروں نے دل کا آپریشن کرانے کا مشورہ دیا ہے انہوں نے تمام مخیر حضرات اور حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے علاج کیلئے 0333 7988516پر رابطہ کریں۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں