کسٹم آفیسر مقبول احمد قلندرانی کو ملتان اور فیصل آباد ریجن کیلئے ڈی سی کسٹم تعینات کردیاگیا

پیر 16 ستمبر 2019 22:02

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2019ء) کسٹم آفیسر مقبول احمد قلندرانی کو ملتان اور فیصل آباد ریجن کیلئے ڈی سی کسٹم تعینات کردیاگیا ، انہوںنے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا تفصیلات کے مطابق کسٹم آفیسر مقبول احمدقلندرانی کو ملتان میں ڈی سی کسٹم اینٹی سمگلنگ ملتان اینڈ فیصل آباد ریجن تعینات کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز انہوںنے اپنا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کردیا ۔کسٹم آفیسر مقبول احمدقلندرانی اس سے بلوچستان میں ڈی سی کسٹم سمیت دیگر اضلاع میں مختلف عہدوں پر رہ کر کام کرچکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں