خضدار،چیئرمین بلوچستان بورڈ پروفیسر یوسف بلوچ کے تعاون سے بی آر سی میں انٹر اسکول ٹورنامنٹ جاری

منگل 15 اکتوبر 2019 22:52

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2019ء) بلوچستان بورڈچیئرمین پروفیسر یوسف بلوچ کے تعاون سے بی آر سی میں انٹر اسکول ٹورنامنٹ جاری ۔ خضدار اسکولز کی سولہ ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

جن میں بلوچستان ریذیشنل کالج خضدار، بوائز ماڈل ہائی سکول خضدار،بوائز ہائی سکول کھنڈ،بوائز ہائی سکول کھٹان، بوائز ہائی سکول نوغے، بوائز ہائی سکول باغبانہ، ورکر ہائی سکول خضدار، ڈویژنل پبلک سکول خضدا ر،سن رائز ماڈل پبلک ہائی سکول ،شاشان پبلک ہائی سکول،کوہیار پبلک ہائی سکول ،پبلک ہائی سکول،پاک پبلک ہائی سکول،النور پبلک ہائی سکول،رہبر پبلک ہائی سکول، جھالاوان پبلک ہائی اسکول ٹورنامنٹ کے اسسٹنٹ سیکریٹری خضدار بورڈ ظفر اقبال زہری، اسٹنٹ کنٹرولر عبدالستار باجوئی، صدرپروفیسر محمد ایوب خراسانی،آرگنائیزر ماسٹرنذر بلوچ،سیکریٹری نوراحمد بلو چ ہیں۔

ٹورنامنٹ ناک آئوٹ سسٹم کے تحت کھلا جارہا ہے بی آرسی خضدار کے گرائونڈ پر دو میچز جبکہ اتوار کے دن تین میچز کھیلے جائیں گے ٹورنامنٹ کے آرگنائزرماسٹر محمد نظر بلوچ نے کہا کہ طلباء میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں بھی انتہائی حامل ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں