تحریک انصاف شعبہ خواتین کی مرکزی خواتین عہدیداران کو عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش

جمعہ 14 فروری 2020 23:37

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 فروری2020ء) پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کی مرکزی خواتین عہدیداران کو عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انصاف لیبرونگ ساتھ ریجن قلات نصیرآباد ڈویڑن کے صدرحاجی محبوب کرد، نائب صدر میر رضا خان زہری، جنرل سیکریٹری میر احمد خان کیازی،ایڈیشنل جنرل سیکریٹری،اور دیگر رہنماں نے پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کی مرکزی عہدیداران کو عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی ہے جن میں پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین ونگ کے مرکزی صدر ڈاکٹر نوشین حامد سینئر نائب صدر سعدیہ آغا سندھ صوبے سے نائب صدر کنول اعجاز رندھاوا خیبرپختونخوا صوبے سے نائب صدر نیلم طورو پنجاب صوبے سے نائب صدر نسرین طارق بلوچستان صوبے سے نائب صدر فہیمدہ کوثر جمالی سیکرٹری سیمی ایزدھی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری آسیہ صالح خٹک گلگت بلتستان سے ڈپٹی جنرل سیکریٹری سلطانہ اقبال آزاد جمون کشمیر سے ڈپٹی جنرل سیکریٹری خولہ خان اسلام آباد سے ڈپٹی جنرل سیکریٹری فوزیہ ارشد خیبر پختونخوا سے ڈپٹی جنرل سیکریٹری حمیدہ شاہد پنجاب سے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نگھت محمود بلوچستان سے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر عارفہ کاکڑ سندھ سے ڈپٹی جنرل سیکریٹری سیمہ شیخ فنانس سیکرٹری عمیرین ترک اور سیکریٹری اطلاعات زنیرہ ملک نے اپنے شعبہ خواتین ونگ کی مرکزی عہدیداران نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے پر تحریک انصاف ضلع لسبیلہ کی جانب سے ان کو مبارکباد پیش کی ہے اور امید کی ہے کے انشااللہ پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین ونگ مرکزی عہدیداراں پارٹی کے لئے دن رات محنت جدوجہد اور ملک کے اندر مظلوم خواتینوں کی آواز کو بلند کرینگے اور پارٹی کے پیغام کو ملک بھر میں گھر گھر پہنچائیں گے انھوں نے تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی شکریہ ادا کیا ہے کے کافی ٹائم سے تحریک انصاف شعبہ خواتین ونگ ملک میں تحلیل تھی جس کی وجہ سے پارٹی کے اندر شعبہ خواتین ونگ کواب انشااللہ وزیراعظم پاکستان بانی تحریک انصاف جناب عمران خان پارٹی کیوژن کے مطابق پورے پاکستان اور خصوص بلوچستان میں دن رات محنت جدو جہد کرکے پارٹی کو مزید فعال اور منظم طریقے سے پارٹی کے پیغام کو صوبے بھر میں پہنچائینگے۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں