پ*بلوچستان میں تعلیمی پسماندگی عروج پر ہے ،جمعیت طلبا اسلام نظریاتی

Iہر طرف جھالت چاہے ہوئے ہیں لاکھوں بچے تعلیم سے محروم ہے کبھی ٹیچر کی کمی تو کبھی سکول اور کتاب کی کمی کسی وقت تعلیمی یہاں تعلیمی مواد میسر نہیں ہوا ہے،مشترکہ بیان

اتوار 16 فروری 2020 19:15

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 فروری2020ء) بلوچستان میں تعلیمی پسماندگی عروج پر ہے ہر طرف جھالت چاہے ہوئے ہیں لاکھوں بچے تعلیم سے محروم ہے کبھی ٹیچر کی کمی تو کبھی سکول اور کتاب کی کمی کسی وقت تعلیمی یہاں تعلیمی مواد میسر نہیں ہوا ہے ان خیالات کا اظہار جمعیت طلبا اسلام نظریاتی کے صوبائی صدر فضل الرحمن رحمانی سینئر نائب صدر انجینئرسید ثنااللہ شاہ خضداری جنرل سیکریٹری عزیز اللہ ذاکری عبدالبصیر حیدری عزیزالحق نظریاتی وریگر نیکی انہوں کا مزید کھنا تھا کہ ہمارے سرکار بابا کے مارچ میں فوٹوسیشن اور ریلیاں و دعوے عروجِ پرہوتا ہے حتی کہ تعلیمی ایمرجنسی نافذ کردیا جاتا ہے مگرعملی کردار نہ ہونے کے برابر ہے آج شاید ہمارے سرکار کو پتا ہو یا نہ ہو مگر ہم اسے کہتے اور رہنمائی بھی کرتے کہ بلوچستان کے دہی علاقوں میں سکول اور صحت نہ ہونے کے برابر ہے پورے بلوچستان کے عوام پریشان ہے کہ یہ حکومت کب ہمیں بنیادی حق دینیپر راضی ہونگے کبھی بھی اپنے عوام ہونے کی یقین دلائینگے اور کب ہمیں یقین ہوگا کہ یہ عوام کی اور خاص کر نوجوانوں کے مایوسی کے وائرس کے خلاف صوبہ بھر میں اسپیرے کا اعلان کرینگے اانہوں نے کھا کہ جب تعلیم نہ ہو اور روزگار نہ نشہ فروش ہرگلی گوچہ میں اپنے ادارے کھولے تو نوجوان ضرور نشہ فروش پروفیسرز سے لیکچر لیکر اپنے اور اپنے خآندان کی زندگی برباد کرینگے اور سمیع اللہ شھید اور خضدار کے نوجوان سجاد بلوچ جیسے لوگ قوم بچانے نکلے گے پھر کوئی خون کا نظرانہ تو کوئی 300 کلومیٹر پیدل لانگ مارچ کرینگے ہمارے حکومتی ذمہ داراں صرت زبان سے کہتے ہے کہ نوجوان قوم کے مستقبل ہے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے انہیں جوانوں سے کوئی سروکار نہیں یہ ووٹ لینے کے ںعد عوم پر احسان جتلاتے ہے ہم تعلیمی پروگرام کیلئے کیلے ہر خدمت کرنے کو تیار ہے۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں