خضدار،خضدار نوجوان نے خود کشی کرلی

جمعہ 29 مئی 2020 22:24

خضدار ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2020ء) خضدار نوجوان نے خود کشی کرلی, نال پولیس کے مطابق تحصیل نال میں محبوب ولد علی جان قوم ساسولی ساکن ہزار گنجی نال نے اپنے آپ کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کردیا تاہم خود کشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں