خضدار، نوجوان پانی میں دوب کر جاں بحق

جمعہ 29 مئی 2020 22:24

خضدار ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2020ء) خضدار نوجوان پانی میں دوب کر جاں بحق خضدار لیویز کے مطابق خضدار ہندو پنچائیت کے نوجوان عادش کمار کھوڑی پکنک پوئنٹ پر نہانے کے دوران پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں