کالج 15ستمبر سے کھلیں گے تمام طلباء ماسک پہن کر کالج آئیں اور اپنی حاضری کو یقینی بنائیں، پرنسپل جھالاوان لاء کالج خضدار

اتوار 13 ستمبر 2020 20:00

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) پرنسپل جھالاوان لاء کالج خضدار کے اعلامیہ کے مطابق پانچ سالہ پروگرام کے پارٹ ون کے طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کالج 15ستمبر سے کھلیں گے تمام طلباء ماسک پہن کر کالج آئیں اور اپنی حاضری کو یقینی بنائیں دوران تدریس مصافہ کرنے اور کینٹین وغیرہ پر بیٹھنے پر مکمل پاپندی ہوگی طلباء اشیاء کوردونوش اپنے ساتھ لائیں ۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں