بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف کل ریلی نکلے گی

بدھ 16 ستمبر 2020 20:29

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف کل ریلی نکلے گی ، ریلی کے شرکاء شہر میں مارچ کریں گے اور انسدادِ منشیات کے حوالے سے پلے کارڈ اور بینرز اٹھائے ہونگے ، بعد ازاں ضلعی انتظامیہ کو یاد داشت پیش کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں