وڈھ ،گھر پر دستی بم سے حملہ، کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا

پیر 6 ستمبر 2021 18:34

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 ستمبر2021ء) وڈھ میں گھر پر دستی بم سے حملہ، کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کووڈھ کلی بن پیر محمد میں نامعلوم افراد نے محمد عالم نامی شخص کے گھر پر دستی بم پھینکا جو دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کسی کا نقصان نہیں ہوا لیویز اور سیکور ٹی فورسز نے جائے وقو عہ پہنچ کر شواہد اکھٹے کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے ۔

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں