خضدار قومی شاہر اہ پر ٹرک الٹ جا نے سے ٹر ک کے نیچے آکر 4لیویز اہلکار جاں بحق

ہفتہ 11 ستمبر 2021 00:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 ستمبر2021ء) خضدار قومی شاہر اہ پر ٹرک الٹ جا نے سے ٹر ک کے نیچے آکر 4لیویز اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق جمعہ کو خضدار قومی شاہر اہ پر تیز رفتار ی کے باعث ٹرک الٹ گیا جس کے نتیجے میں ٹرک کے نیچے آکر اویس، اسد، امان اللہ سمیت چار اہلکار جاں بحق ہوگئے لیویز نے نعشیں ٹرک کے نیچے نکال کر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردیں جاں بحق ہوے والے لیویز اہلکاروں کاتعلق چمن سے بتایا جاتا ہے۔

لیویز نے مقدم درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔ لیویز نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر روی کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی جاں بحق افراد کا تعلق چمن سے ہے مزید کارروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں