افغانستان: داعش کےٹھکانوں پرجیٹ طیاروں سے بمباری،14 دہشتگرد ہلاک کردیے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 29 اکتوبر 2017 13:11

افغانستان: داعش کےٹھکانوں پرجیٹ طیاروں سے بمباری،14 دہشتگرد ہلاک کردیے
خیبر ایجنسی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 اکتوبر2017ء) : افغانستان میں داعش کےٹھکانوں پرجیٹ طیاروں سے بمباری کے نتیجہ میں 14 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی کر دیے گئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ افغان صوبے ننگرہار میں داعش کے ٹھکانوں پرجیٹ طیاروں سے بمباری کی گئی۔  ننگرہار پرفضائی حملے میں داعش کے 14 دہشتگرد ہلاک کر دیے ہیں۔ افغانستان سیکیورٹی حکام کے مطابق فورسز نے بمباری صوبہ ننگرہار کے علاقے خوگیانو میں کی ۔ بمباری خفیہ اطلا پر کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

خیبر ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں