6 ماہ قبل لنڈی کوتل سے اغواء ہونے والے 17 مغوی بازیاب

جمعہ 9 فروری 2018 23:50

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 فروری2018ء) 6 ماہ قبل لنڈی کوتل سے اغواء ہونے والے 17 مغویوں کو سیکورٹی اداروں نے بازیاب کروا لیا۔

(جاری ہے)

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق 6 ماہ قبل لنڈی کوتل سے اغواء ہونے والے 17 افراد کو بازیاب کروا لیاگیا۔ تمام افراد اپنے گھروں میں با حفاظت پہنچ گئے ہیں۔ بازیاب افراد میں طلباء بچے اور بوڑھے شامل ہیں۔ تمام مغویوں کو سیکورٹی اداروں نے بازیاب کرایا۔

خیبر ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں