باڑہ بازار میں حمزہ فاؤنڈیشن کی جانب سے بلڈ کیمپ کا انعقاد
بلڈ کیمپ میں درجنوں نوجوانوں نے خون کا عطیہ دیا
محمد عرفان منگل 20 اگست 2019 15:24
(جاری ہے)
زیر نظر تصویر میں بلڈ کینسر مریض بچہ موجود ہے جس کا تعلق قبیلہ اکاخیل سے ہے اس موقع پر قبیلہ اکاخیل سے تعلق رکھنے والا فضل الرحمان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میرا چھوٹا بھائی عبدالخالق کو پیدائشی بلڈ کینسر ہے اور حمزہ فاونڈیشن سے ہر ہفتہ اور کبھی ایک مہینہ بعد بلڈ دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے میرے بھائی کا اعلاج سات سال سے جاری ہے۔
یاد رہے کہ حمزہ فاونڈیشن نے قبائلی علاقوں میں 2006 سے کام شروع کیا جن کے پاس 1500 بلڈ کینسر مریض رجسٹرڈ ہے جن کو ہر ماہ ٹریٹ کیا جاتا ہے۔اس موقع پر حمزہ فاؤنڈیشن کے عہدے داروں نے کہا کہ آپکے ایک قطرے خون سے کسی کی زندگی بچ سکتا ہے جو ایک عظیم صدقہ جاریہ ہے۔باڑہ کے درجنوں نوجوانوں نے انسانی ایثار کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے بلڈ کا صدقہ دیا۔متعلقہ عنوان :
خیبر ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر ،طوفانی بارشوں ،سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی،
وادی تیراہ، شدید سردی کے باعث سرکاری سکولوں میں 10مارچ تک چھٹیوں کا اعلان
خیبر ایجنسی، بچے پر حملے کے بعد علاقہ مکینوں نے تیندوے کو ہلاک کردیا
خیبر،باڑہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار زخمی
طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار
طور خم بارڈر 9روز بعد آمدورفت و مال بردار گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا
خیبر، نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، پولیس اہلکار قتل
جمرود ،عالمی ہفتہ ماں و دودھ کی افادیت بارے سیمینار و آگاہی واک کا اہتمام
خیبر میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے کے سہولتکار باپ اور 2 بیٹے گرفتار
(اپ ڈیٹ )
خیبر، مسجد میں جاری جرگے کے دوران دھماکا
خیبر،تحصیل کمپاؤنڈ میں دھماکا، 4 پولیس اہلکار شہید، دو خودکش حملہ آور ہلاک
خیبر ایجنسی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری