پا ک افغان بارڈر طورخم پر خاصہ دار فورس کی کارروائی، افغانستان سے 19کلو قیمتی پتھر(جیمز)پاکستان سمگل کرنیکی کو شش ناکام بنا دی، ملزم نور عزیز افغانی گرفتار،مزید تفتیش جاری

بدھ 17 جنوری 2018 18:00

خیبرایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2018ء) پاک افغان بارڈر طورخم پر خاصہ دار فورس کے کمانڈر صوبیدار سفیر اللہ شینواری نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایاز شینواری اور دیگر نے افغانستان سے قیمتی پتھر (جیمز) پاکستان سمگل کی کو شش ناکام بنا دی ،تلاشی کے دوران گاڑی نمبر( 1881 کابل) سے 19 کلو جیمز بر آمد ہوئے ،ملزم نور عزیز افغانی کو گرفتار کرکے مذید تفتیش کیلئے لنڈی کوتل حوالا ت منتقل کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

خیبر ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں