حصول علم مرد اورعورت دونوں پرفرض ہے ،عصمت اللہ وزیر

جمعرات 10 مئی 2018 13:41

خیبرایجنسی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2018ء) اسلام نے خواتین کی حقوق متعین کئے ہیں،سلام کے دائرہ میں خواتین کوتعلیم کے حقوق حاصل ہیں،انتظامیہ تعلیم کیلئے بھرپورتعاون فراہم کرے گی ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہاراسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ باڑہ عصمت اللہ وزیرنے گورنمنٹ مڈل گرلزسکول باڑہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کیاجس میں جی ایس ڈی پی کے ایجنسی ڈیویلپمنٹ آفیسرعرفان خا،اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرباڑہ فی میل نویدہ آفریدی، اساتذہ اورطلباء وطالبات نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

خیبر ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں