ڈی پی او خیبرمحمد حسین خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

بدھ 10 اپریل 2019 23:30

خیبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2019ء) خیبر میں تعینات ہونے والے ڈی پی او کا باڑہ پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا باڑہ پہنچنے پر انہیں کلہ لنگی اور ہار پہنائے گئے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔

(جاری ہے)

باڑہ چوک پر رکن قومی اسمبلی حاجی اقبال آفریدی نے ان کا استقبال کیا اور خیبر چوک میں پولیس کی باقاعدہ آمد پر فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا گیا ۔

خیبر ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں