ڈنڈونو میں کنویں میں کام کرنیکے دوران 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق

جمعہ 12 جون 2020 12:53

خیبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2020ء) ڈنڈونو میں کنویں میں کام کرنیکے دوران 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو حکام نے بتایا کہ تحصیل جمرود کے علاقے ڈنڈونو میں کنویں میں کام کرنے والے 5 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے،2 کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری ریسیکو عملے نے کنویں سے نکال کر جمرود ہسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :

خیبر ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں