ضلع خیبر کے دریائے کابل میں ڈوبنے والے والے ایک شخص کی لاش نکال گئی

جمعرات 9 جولائی 2020 11:37

خیبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2020ء) ضلع خیبر کے دریائے کابل میں ڈوبنے والے والے ایک شخص کی لاش نکال گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دریا میں ڈوبنے و الے دونوں نوجوانوں کی تلاش کیلئے قامی غوطہ خوروں کی مدد لی گئی جنہوں نے چار روز بعد دریا سے ایک لاش نکالی لی ۔

(جاری ہے)

آخری اطلاعات تک دوسرے کی تلاش جاری تھی۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر کی طرف سے متاثرہ خاندانوں کو تین تین لاکھ لاکھ روپے کے امدادی چیک دئیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

خیبر ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں