کوہاٹ ،رواں مالی سال کیلئے 60کروڑ روپے کی خطیر لاگت کے درجنوں ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
جمعہ 18 جنوری 2019 17:20
(جاری ہے)
اجلاس میں مختلف شعبوں سے ایک ایک منصوبے کی منظوری دی گئی اور متعلقہ محکموں کو ڈیڈلائن کے ساتھ ان منصوبوں کی تکمیل کی ذمہ داری دی گئی۔
اجلاس میں گھریلو صارفین کے کم گیس پریشر اور پیک آورز میں سی این جی سٹیشنز کی بندش کا مسئلہ بھی زیرغورآیا ۔ اجلاس کو بتایاگیا کہ اس مسئلے کے فوری حل کے لئے انتظامیہ‘ گیس حکام اور ماہرین پر مشتمل دس رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو اس مسئلہ کا فوری حل نکالے گی ۔اجلاس میں پیسکو کو مکمل شدہ ٹیوب ویلوں کو پندرہ روز کے اند اندر بجلی فراہم کرنے کی ہدایت بھی دی گئی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی ترقیاتی مشاورتی کمیٹی کے چیئرمین ضیاء اللہ بنگش نے کہا کہ کوہاٹ میں بیوٹیفیکیشن کا منصوبہ پائپ لائن میں ہے جبکہ گورنر خیبرپختونخواہ کے ’فرٹ فار آل‘ منصوبے کو بھی کوہاٹ تک توسیع دی گئی ہے اور امکان ہے کہ گورنر خودیہاں اس منصوبے کا افتتاح کریں گے۔بنگش نے کہا کہ قومی خزانے کے ایک ایک پائی کی منصفانہ اور صحیح استعمال یقینی بنائی جائے گی اور منصوبوں کی مدت تکمیل اور معیار پر ہرگز کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔کوہاٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کرم ،فائرنگ کے مختلف واقعات ،سڑک حادثہ میںراہ گیر سمیت 4 افرادجان کی بازی ہار گئے ،خاتون سمیت 5افراد ..
کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریفک کے المناک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 3 افرادجاں بحق
کوہاٹ میں بس اورگاڑی کے مابین تصادم، 3 افراد جاں بحق
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہریار آفریدی قیادت کیخلاف پھٹ پڑے
۵کوہاٹ انڈسٹریل اسٹیٹ کے سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، حکومت کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین ..
کوہاٹ انڈسٹریل اسٹیٹ کے سیکورٹی بارے اجلاس، حکومت کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی
لکی مروت سے تعلق رکھنے والے اساتذہ اور بچوں کا کوہاٹ گیریژن اور کیڈٹ کالج کوہاٹ کا دورہ
کرم ،مختلف علاقوں میں متحارب قبائل کے مابین خونریزجھڑپیں جاری،39 افراد جاں بحق ،80 سے زائد زخمی
کوہاٹ ،معصوم بچوں کے سا تھ زیادتی ،استحصال میں ملوث 6رکنی گروہ سرغنہ سمیت گرفتار
کوہاٹ، ایف آئی اے نے افغان شہری سمیت تین ملزمان دھرلئے ،قبضہ سے لاکھوں روپے ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد ..
کوہاٹ، زہریلی خوراک کھانے سے متاثرہ گھرانے کے 8افراد میں سے ایک خاتون جاں بحق
کوہاٹ ،اورکزئی میں فائرنگ ،گھرکی چھت گرنے کے الگ واقعات میں3افرادجاں بحق، خاتون ،دو بچیاںزخمی
کوہاٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ