کوہاٹ پولیس کی کاروائی،چرس برآمد،سمگلرگرفتار

اتوار 20 اکتوبر 2019 14:35

پشاور۔20اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2019ء) کوہاٹ پولیس نے انڈ س ہائی وے پرچرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوارکے روز کوہاٹ پولیس کواطلاع ملی کہ کسی بھی وقت ٹرک میں چرس سمگل کی جارہی ہے ،پولیس نے اطلاع کومصدقہ جان کرانڈس ہائی وے پرمسلم آبادکے قریب ناکہ بندی کے دوران مشکوک ٹرک کوروک کرجامعہ تلاشی کے دوران ٹرک کے خفیہ خانوں سے 2سوکلوگرام چرس برآمدکرکے ٹرک سمیت سمگلرکوگرفتارکرلیا۔

متعلقہ عنوان :

کوہاٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں