صوبہ خیبرپختونخوا میں ضم ساتوں قبائلی اضلاع اورچھ قبائلی سب ڈویژن میں باقاعدہ طورپر تحصیل میونسپل آفیسرکی تقرری و تعیناتی کے احکامات جاری
جمعہ 13 دسمبر 2019 19:26
(جاری ہے)
گزشتہ روزلوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ(ایل جی اینڈ آرڈی ڈی) کے جاری اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر گریڈ 17 کے افسر بہارحسین کو ٹی ایم او لوئرکرم صدہ‘ چیف آفیسر مونسپل کمیٹی پارہ چنار ناہید حسین(گریڈ17) کو تبدیل کرکے ٹی ایم او اپرکرم پارہ چنار‘ چیف آفیسر مونسپل کمیٹی صدہ کرم ناہیدحسین(گریڈ17) کو تبدیل کرکے ٹی ایم او سنٹرل کرم ڈوگر‘ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن(ٹی ایم ای) سرائے نورنگ کے چیف آفیسر عمرحیات(گریڈ16) کو تبدیل کرکے ٹی ایم او میران شاہ ضلع شمالی وزیرستان‘ چیف آفیسر ٹی ایم اے بنوں شیرافضل (گریڈ16 ) کو تبدیل کرکے ٹی ایم او میرعلی ضلع شمالی وزیرستان‘ منور زمان(گریڈ16 ) اے ٹی او(ریونیو) کو ٹی ایم اے لاچی سے تبدیل کرکے ٹی ایم او رزمک ضلع شمالی وزیرستان‘ امدادحسین(گریڈ16)ٹی او(آر) ٹی ایم اے تنگی کو تبدیل کرکے ٹی ایم او ناواگئی ضلع باجوڑ‘ تعیناتی کے منتظرگریڈ17 کے افسر محمدفیاض کو ٹی ایم او خارضلع باجوڑ‘ ٹی ایم اے ٹل میںگریڈ17 کے ٹی او (آر)فریداللہ شاہ کو تبدیل کرکے ٹی ایم او وانا ضلع جنوبی وزیرستان‘ ٹی ایم اے کرک میں اے ٹی ایس کی پوسٹ پر تعینات مجیدخان(گریڈ16 ) کو تبدیل کرکے ٹی ایم او لدھا ضلع جنوبی وزیرستان‘ ٹی ایم اے ڈومیل کے اے ٹی او(آر) محمداشفاق(گریڈ16 ) کو تبدیل کرکے ٹی ایم او سروکئی ضلع جنوبی وزیرستان‘ گریڈ 17 کے ڈپٹی ڈائریکٹر لوگل گورنمنٹ (لوکل کونسل بورڈ) کو تبدیل کرکے ٹی ایم او جمرودضلع خیبر‘ چیف آفیسر ٹی ایم اے رجڑ شہبازخان (گریڈ16 ) کو تبدیل کرکے ٹی ایم او لنڈی کوتل ضلع خیبر‘ چیف آفیسر ٹی ایم اے تخت بھائی عامرزیب(گریڈ16) کو تبدیل کرکے ٹی ایم او باڑہ ضلع خیبر‘ ٹی ایم اے نوشہرہ میں اے ٹی او(آر) محمداعجاز(گریڈ17 ) کو تبدیل کرکے ٹی ایم او اپرمہمند‘ چیف آفیسر ٹی ایم اے بابوزئی سہیل احمد(گریڈ17 )کو تبدیل کرکے ٹی ایم او لوئر مہمند‘ ٹی ایم اے پبی کے ٹی او(آر) اخلاق حسین(گریڈ16 ) کو تبدیل کرکے ٹی ایم او بائیزئی (ضلع مہمند) ‘ عابدعلی(گریڈ16 ) کو پشاور سے تبدیل کرکے ٹی ایم او اپراورکزئی‘ ٹی ایم اے ٹل میں اے ٹی او(آر) شفیل خان (گریڈ17 ) کو تبدیل کرکے ٹی ایم او لوئر اورکزئی‘ ٹی ایم اے ٹانک کے اے ٹی او(آر)عبدالوسیم(گریڈ16 ) کو تبدیل کرکے ٹی ایم او جنڈولہ ضلع ٹانک ‘ چیف آفیسر ٹی ایم اے لکی مروت سبزعلی (گریڈ16) کو تبدیل کرکے ٹی ایم او بیٹنی (ضلع لکی مروت)‘ اے ٹی ایس ٹی ایم اے ٹانک عطاء اللہ(گریڈ16) کو تبدیل کرکے ٹی ایم او درہ زندہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان‘ ٹی ایم اے ڈومیل میں تعینات ٹی او (آر) نصراللہ خان(گریڈ16) کو تبدیل کرکے ٹی ایم او وزیرضلع بنوں‘چیف آفیسر ٹاؤن فور پشاور عزیزالرحمن(گریڈ16) کو تبدیل کرکے ٹی ایم او حسن خیل ضلع پشاور اور ٹی ایم اے بنوں کے سپرنٹنڈنٹ گل ولی خان(گریڈ16) کو تبدیل کرکے ٹی ایم او درہ آدم خیل ضلع کوہاٹ مقررکیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
کوہاٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کرم ،فائرنگ کے مختلف واقعات ،سڑک حادثہ میںراہ گیر سمیت 4 افرادجان کی بازی ہار گئے ،خاتون سمیت 5افراد ..
کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریفک کے المناک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 3 افرادجاں بحق
کوہاٹ میں بس اورگاڑی کے مابین تصادم، 3 افراد جاں بحق
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہریار آفریدی قیادت کیخلاف پھٹ پڑے
۵کوہاٹ انڈسٹریل اسٹیٹ کے سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، حکومت کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین ..
کوہاٹ انڈسٹریل اسٹیٹ کے سیکورٹی بارے اجلاس، حکومت کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی
لکی مروت سے تعلق رکھنے والے اساتذہ اور بچوں کا کوہاٹ گیریژن اور کیڈٹ کالج کوہاٹ کا دورہ
کرم ،مختلف علاقوں میں متحارب قبائل کے مابین خونریزجھڑپیں جاری،39 افراد جاں بحق ،80 سے زائد زخمی
کوہاٹ ،معصوم بچوں کے سا تھ زیادتی ،استحصال میں ملوث 6رکنی گروہ سرغنہ سمیت گرفتار
کوہاٹ، ایف آئی اے نے افغان شہری سمیت تین ملزمان دھرلئے ،قبضہ سے لاکھوں روپے ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد ..
کوہاٹ، زہریلی خوراک کھانے سے متاثرہ گھرانے کے 8افراد میں سے ایک خاتون جاں بحق
کوہاٹ ،اورکزئی میں فائرنگ ،گھرکی چھت گرنے کے الگ واقعات میں3افرادجاں بحق، خاتون ،دو بچیاںزخمی
کوہاٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی