کوہاٹ ،د و مختلف و اقعات میں ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک خاتون سمیت تین افراد کو قتل کر دیا
منگل 13 اپریل 2021 23:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پہلا واقعہ علاقہ باقی زئی تپی میں پیش آیا جہاں مستورات کے تنازعہ پر ملزم نواب نے اپنے چچا زاد اسرار کے ہمرا ہ اپنے گھر میں فائرنگ کرکے اپنے بھائی نعمان کو قتل کردیا بعد ازاں دونوں ملزمان اپنے سسر کے گھر میں جاکر اپنی بیوی مسماة(ز)کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا جبکہ ملزمان فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے پولیس تھانہ صدر نے مقدمہ درج کر کے مزید تفشیش شروع کر دی ہے۔
جبکہ دوسرا واقعہ علاقہ موسیٰ خیل کچئی میں رہنما ہوا جہاں نامعلوم افراد نے فائر نگ کرکی18سالہ نوجوان لعل محمد ولد نور محمد کو قتل کر دیا ہے پولیس تھانہ استرزئی میں مقتول کے والد نور محمد ولد سہراب علی نے بتا یا کہ میرا بیٹا پانچ اپریل کو گھر سے نکلا تھا جو کہ واپس نہیں آیا گزشتہ روز مجھے اطلاع ملی کہ اپ کے بیٹے کے لاش پہاڑی پر پڑی ہے جس سے نامعلوم افراد نے میرے بیٹے لعل محمد کو قتل کیا ہے ہمارا کسی کے ساتھ کوئی دُشمنی نہیں ہے پولیس تھانہ استرزئی نے مقدمہ درج کرکے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔کوہاٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کرم ،فائرنگ کے مختلف واقعات ،سڑک حادثہ میںراہ گیر سمیت 4 افرادجان کی بازی ہار گئے ،خاتون سمیت 5افراد ..
کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریفک کے المناک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 3 افرادجاں بحق
کوہاٹ میں بس اورگاڑی کے مابین تصادم، 3 افراد جاں بحق
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہریار آفریدی قیادت کیخلاف پھٹ پڑے
۵کوہاٹ انڈسٹریل اسٹیٹ کے سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، حکومت کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین ..
کوہاٹ انڈسٹریل اسٹیٹ کے سیکورٹی بارے اجلاس، حکومت کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی
لکی مروت سے تعلق رکھنے والے اساتذہ اور بچوں کا کوہاٹ گیریژن اور کیڈٹ کالج کوہاٹ کا دورہ
کرم ،مختلف علاقوں میں متحارب قبائل کے مابین خونریزجھڑپیں جاری،39 افراد جاں بحق ،80 سے زائد زخمی
کوہاٹ ،معصوم بچوں کے سا تھ زیادتی ،استحصال میں ملوث 6رکنی گروہ سرغنہ سمیت گرفتار
کوہاٹ، ایف آئی اے نے افغان شہری سمیت تین ملزمان دھرلئے ،قبضہ سے لاکھوں روپے ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد ..
کوہاٹ، زہریلی خوراک کھانے سے متاثرہ گھرانے کے 8افراد میں سے ایک خاتون جاں بحق
کوہاٹ ،اورکزئی میں فائرنگ ،گھرکی چھت گرنے کے الگ واقعات میں3افرادجاں بحق، خاتون ،دو بچیاںزخمی
کوہاٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا