کوہاٹ پولیس نے بڑی تعداد میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

بدھ 1 مارچ 2017 17:34

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2017ء) کوہاٹ پولیس نے بڑی تعداد میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے ۔

(جاری ہے)

اور گاڑی کے خفیہ خانوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اورکارتوس پکڑ لییکوہاٹ تھانہ ایم آر ایس پولیس کے مطابق ہائی وئے چیک پوسٹ پر خصوصی ناکہ بندی کے دوران گاڑی کے خفیہ خانوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ وکارتوس برآمد ہوئے اسلحے میں 30کلاشنکوف،74نائن ایم ایم پستول،30بور 20پستول اور سینکڑوں کارتوس شامل ہیں ،پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ،اسلحہ درہ آدم خیل سے افغانستان اسمگل کیا جا رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :

کوہاٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں