جالکوٹ کے دو گرلز پرائمری سکول کئی سالوں سے بند،
ٹیچرز کی جانب سے تنخواہوں کی وصول کا سلسلہ جاری
جمعرات 13 ستمبر 2018 15:01
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جالکوٹ ضلع کوہستان کا بڑی آبادی والا علاقہ ہے جہاں ایک طرف تو تعلیمی رجحان انتہائی کم ہے تو دوسری جانب حکومتی دعوئوں کا پول بھی کھلتا ہوا نظر آ رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول لال آباد عرصہ دو سال سے بند ہے جبکہ گورنمنٹ گرلز سکول چوچنگ بھی اتنے ہی عرصہ سے بند پڑا ہے، ان دونوں سکولوں میں بالترتیب 6090 طلباء زیر تعلیم ہیں اور کئی اساتذہ تعینات ہیں۔ علاوہ ازیں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول گوشالی بھی مہینہ میں صرف چھ دن چلتا ہے۔ ذرائع کے مطابق آزاد مانیٹرنگ اور سرکل اے ڈی اوز کی نشاندہی اور رپورٹنگ کے باوجود آن ٹیچرز کو پرنسل ہیئرنگ کے بعد اکٹھے تنخواہوں سمیت انہیں کلیئر چٹ بھی مل جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
کوہستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پٹن پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری،مقصد امن و امان کا قیام ہے
دوبیر خوڑ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ، مقامی افراد کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے ..
حکومت پاکستان نے چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کروائی ہے، چینی سفیر
بشام میں چینی باشندوں پر خودکش حملے میں ملوث مجرموں کو جلد پکڑ لیں گے، شہباز شریف
بشام واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو قرار واقعی سزا دیں گے، وزیراعظم
کولئی پالس کوہستان میں فائرنگ سے لڑکا لڑکی قتل
کولئی پالس کوہستان پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، 3 اشتہاری گرفتار
خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا تو الیکشن کالعدم ہوسکتا ہے،الیکشن کمیشن
کوہستان،خواتین کی انتخابی مہم چلانے پر پابندی کا فتوی، الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سے رپورٹ ..
اپرکوہستان : مزدورلے جانے والی گاڑی کو حادثہ ،3 افراد جاں بحق
پولنگ ڈے پر سٹاف اور سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں،ڈی پی او کولئی پالس
کمشنر ہزارہ سید ظہیر الاسلام کا کوہستان لوئر کا دورہ
کوہستان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم