وزیر اعظم نواز شریف داسو روانہ، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک بھی ہمراہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 29 اکتوبر 2015 12:24

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 اکتوبر 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف زلزلہ متاثرہ علاقہ داسو روانہ ہو گئے ہیں.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق داسو پہنچنے پر وزیر اعظم نواز شریف کو زلزلے سے ہونے والے نقصانات سے متعلق آگاہ کیا جائے گا جبکہ زلزلہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں پر بھی بریف کیا جائے گا. اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک بھی موجود ہیں.

کوہستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں